Articles by "Dera ghazi khan"
Showing posts with label Dera ghazi khan. Show all posts


today news dg khan

World News Alert..

In Pakistan due to coronavirus all official departments will remain close for 3 weeks.
1. The Additional Chief Secretary (Home)
2. The Secretary, HUD & PHE Department w.r.t PHAs etc
3. The Secretary, Specialized Healthcare & ME Department
4. The Secretary, Primary & Secondary Healthcare Department
5. The Secretary, School Education Department
6. The Secretary, Higher Education Department
7. The Secretary, Industries Department w.r.t TEVTA etc
8. The Secretary, Livestock Department w.r.t Veterinary Universities etc
9. The Secretary, Agriculture Department w.r.t Agriculture Universities etc
10.The Secretary, YASAT Department
11.The Secretary, Information & Culture Department
12.All Divisional Commissioners in the Punjab
13.All Deputy Commissioners in the Punjab

Subject: DIRECTIONS REGARDING CORONAVIRUS (COVID-19) ALERT.

I am directed to refer to subject cited above and to state that in the wake of impeding coronavirus alert, the Competent Authority has directed to convey the following instructions / directions to be observed in letter and spirit:

i. All educational institutions i.e. schools, colleges, medical colleges, 
Technical and Vocational institutions, universities (both public and 
private) shall remain closed for 3 weeks with immediate effect.
ii. All examinations being conducted or to be conducted during 
coming 3 weeks shall remain cancelled. All tuition centers shall also 
be closed. 
iii. All Deeni Madaris shall remain closed for 3 weeks. Only foreigner 
students may be allowed to be accommodated in the hostels of All marriage / banquet halls and marquees shall remain closed for 3 
weeks.
v. All religious congregations and ceremonies shall remain suspended 
for 3 weeks.
vi. Jashn-e-Bahararan and other spring festivals shall remain cancelled 
for 3 weeks.
vii. All public and private sports festivals shall remain cancelled for 3 
weeks.
viii. Meetings with prisoners shall remain banned for 3 weeks.
ix. Any other public gathering of any type shall not be held for 3 
weeks.
x. An aggressive and effective media campaign shall be run by 
Information Department in consultation with Primary Healthcare 
department.
xi. PSL matches will be played without crowds. 
xii. All concerned departments shall issue detailed instructions and 
guidelines for effective implementation of above referred decision.
daily news pakistan
Coronavirus Precaution


کل میں ڈی جی خان کے ایک ادارے میں اس کے ملازمین کے بارے معلومات حاصل کرنے گیا تھا۔  منیجر صاحب نے چائے کا آرڈر دے دیا۔ اسی انتظار میں کرونا کے بارے میں بات شروع ہوئی۔ موصوف نے کرونا کے بارے میں اتناسنا دیا کہ بس  ایسا لگ رہا تھا کہ دنیا میں صرف کرونا بیماری ہی رہ گیا باقی سب ختم۔
میں نے حیرانگی سے اسے پوچھا کہ یہ معلومات آپ نے کیسے اور کہاں سے  حاصل کئے۔ حلانکہ آپ سارا دن  شام تک  آفس میں ہوتے ہیں۔ کہنے کہ ئی وی پروگراموں سے۔ کیا اس پروگرام میں کوئی کرونا ایکسپرٹ بھی تھا۔ جلدی سے انھوں نے کہا کہ نھیں۔
حیرانگی پہر بھی لوگ ڈرے ہوئے ہیں۔ ایک پوسٹ نظر سے گزرا تھا وہ ان سے شیئر کی۔ آپ بھی پڑھ لیں۔
کیا آپ کو معلوم ہے کہ
کورونا وائرس سے ابھی تک جو اموات ہوئی ہیں
وہ پہلے سے بیمار اور لاغر اور نسبتا”بڑی عمر کے لوگ تھے۔ کل دو فیصد اموات ہوئی ہیں ۔
مگر
ہر سال 25 سے 30 لاکھ لوگ نمونیا سے مر جاتے ہیں۔
پچھلے سال 4 لاکھ 5 ہزار اموات ملیریا سے ہوئی ہیں۔
ہر سال ایک کروڑ ستر لاکھ لوگ ہارٹ اٹیک سے مرتے ہیں۔
13 لاکھ لوگ ہیپاٹائٹس سے مر جاتے ہیں۔
38 لاکھ لوگ شوگر سے مر جاتے ہیں۔
۔
اگر کوروناوائرس ساری دنیا کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لے تب بھی صحت مند لوگوں کو نارمل زکام اور بخار کے بعد تین سے دس روز میں ٹھیک ہو جائیں گے ۔
صرف بوڑھے اور پہلے سے پھپھڑوں کے کسی مہلک مرض میں مبتلا لوگوں کو  مسئلہ ہو گا۔
احتیاط ضرور کریں لیکن خوفزدہ نہ ہوں
کرونا وائرس ایک ایسا خطرناک وائرس ہے جس کی علامات کئی دن تک ظاہر نہیں ہوتی. اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے اگر کسی شخص کو یہ وائرس ہو جائے تو اسے کیسے پتہ چلے گا کہ اسے کرونا وائرس ھوچکا ھے بدقسمتی سے جسے یہ وائرس ہو چکا ہوتا ہے ڈاکٹر تک پہنچنے تک اس کے 50فیصد پھیپھڑے ختم ہوچکے ہوتے ہیں. تائیوان کے ڈاکٹرز نے ایک آسان ٹیسٹ متعارف کروایا جو آپ خود بھی کر سکتے ہیں. صبح اٹھ کر لمبا سانس لے کر اندر کو روکے اور دس سیکنڈ تک سانس کو روک کر رکھیں. اس دوران اگر آپ کو کھانسی نہیں ہوتی یا آپ کا دم نہیں گھٹتا تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کو کرونا وائرس نہیں ہے اس نازک دور میں ہر کسی سے گزارش ہے کہ دن میں ایک دو مرتبہ اپنا یہ ٹیسٹ ضرور کریں اور دوسروں کو بھی بتائے. اپنے گلے اور منہ کو ہرگز خشک نہ ہونے دے ہر پندرہ منٹ کے بعد کوئی Liquid ہر حال میں منہ میں جانا چاہیے. اس طرح کرنے سے کوئی بھی وائرس آپ کے منہ یا گلے میں نہیں رک سکے گا بلکہ معدے میں ٹرانسفر ہوکر ڈائجسٹ ہوجائے گا اگر آپ نے ایسا نا کیا تو یہ وائرس آپ کی سانس کی نالیوں کے ذریعے پھیپڑوں میں داخل ہوجائے گا۔

#کروناوائرس کےخطرے کے پیش نظر #پنجاب حکومت نے تمام ممکنہ اقدامات کیے ہیں.مشیر صحتجن میں #ڈاکٹرز اور نرسز کی #ٹریننگ، پنجاب میں ٹیسٹ / #سکریننگ کی سہولت، بڑےہسپتالوں میں آئسولیشن / #وارڈز کا قیام، اور متعلقہ SOPs طےکرنا شامل ہیں.کسی مشتبہ مریض کےبارے میں فوری قریبی #ہسپتال سے رجوع کریں
#PunjabHealthReforms
corona protections
corona protections

corona protections


Ertugrul gazi, Dirilis

https://youtu.be/Dbw5tLfJXc4