![]() |
Coronavirus Precaution |
کل میں ڈی جی خان کے ایک ادارے میں اس کے ملازمین کے بارے معلومات حاصل کرنے گیا تھا۔ منیجر صاحب نے چائے کا آرڈر دے دیا۔ اسی انتظار میں کرونا کے بارے میں بات شروع ہوئی۔ موصوف نے کرونا کے بارے میں اتناسنا دیا کہ بس ایسا لگ رہا تھا کہ دنیا میں صرف کرونا بیماری ہی رہ گیا باقی سب ختم۔
میں نے حیرانگی سے اسے پوچھا کہ یہ معلومات آپ نے کیسے اور کہاں سے حاصل کئے۔ حلانکہ آپ سارا دن شام تک آفس میں ہوتے ہیں۔ کہنے کہ ئی وی پروگراموں سے۔ کیا اس پروگرام میں کوئی کرونا ایکسپرٹ بھی تھا۔ جلدی سے انھوں نے کہا کہ نھیں۔
حیرانگی پہر بھی لوگ ڈرے ہوئے ہیں۔ ایک پوسٹ نظر سے گزرا تھا وہ ان سے شیئر کی۔ آپ بھی پڑھ لیں۔
کیا آپ کو معلوم ہے کہ
کورونا وائرس سے ابھی تک جو اموات ہوئی ہیں
وہ پہلے سے بیمار اور لاغر اور نسبتا”بڑی عمر کے لوگ تھے۔ کل دو فیصد اموات ہوئی ہیں ۔
مگر
ہر سال 25 سے 30 لاکھ لوگ نمونیا سے مر جاتے ہیں۔
پچھلے سال 4 لاکھ 5 ہزار اموات ملیریا سے ہوئی ہیں۔
ہر سال ایک کروڑ ستر لاکھ لوگ ہارٹ اٹیک سے مرتے ہیں۔
13 لاکھ لوگ ہیپاٹائٹس سے مر جاتے ہیں۔
38 لاکھ لوگ شوگر سے مر جاتے ہیں۔
۔
اگر کوروناوائرس ساری دنیا کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لے تب بھی صحت مند لوگوں کو نارمل زکام اور بخار کے بعد تین سے دس روز میں ٹھیک ہو جائیں گے ۔
صرف بوڑھے اور پہلے سے پھپھڑوں کے کسی مہلک مرض میں مبتلا لوگوں کو مسئلہ ہو گا۔
احتیاط ضرور کریں لیکن خوفزدہ نہ ہوں
Post A Comment:
0 comments so far,add yours