چین سے طلباء کو واپس نہ لانے پر شور اور ایران سے زائرین کے آنے پر شور۔۔۔
کراچی کے یحییٰ جعفری کو کرونا وائرس کے شبہ پہ چیک اپ کرنا میڈیا پہ شہ سرخی مگر اسی جعفری کے رپورٹس کلیئر آنے پہ گھر بھیجنے پہ خاموشی ۔۔۔۔۔۔ ۔
چین کے بعد اٹلی سب سے زیادہ اس وائرس سے متاثر ، لیکن پاکستانی میڈیا ایران سے آگے دیکھنے کو تیار ہی نہیں۔۔۔۔۔
چین  میں شفا پانے والے تینتیس ہزار مریض میڈیا سے غائب مگر مرنے والے دو ہزار لوگ ہر چینل پہ ہیڈ لائن۔۔۔۔

تجھے کیا لگتا ہے غالب ۔۔۔۔۔۔ مجھے یہ کرونا نہیں "کچھ اور" لگتا ہے
Share To:

Muhammad Ibrar

Post A Comment:

0 comments so far,add yours

Ertugrul gazi, Dirilis

https://youtu.be/Dbw5tLfJXc4